Frequently asked questions
سوالات
تازہ شمارہ کب دستیاب ہوتا ہے؟
تازہ شمارہ ہر سوموار اسی صفحے پر PDF صورت میں شامل کیا جاتا ہے۔
پرانا شمارہ کیسے کھولیں؟
header میں موجود dropdown سے مطلوبہ شمارہ منتخب کریں؛ PDF فوراً reader میں کھل جائے گا۔
PDF ڈاؤن لوڈ یا نئی ونڈو میں کیسے کھولیں؟
archive controls کی آخری لائن میں PDF ڈاؤن لوڈ اور نئی ونڈو کے بٹن موجود ہیں۔